05-20-2010, 02:05 AM
05-20-2010, 01:37 PM
آسمان کا تھوکا منہ پر ہی آتا ہے۔۔۔
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہر عیب سے منزہ اور پاک تھے، ہیں اور رہینگے۔۔۔
یہ جتنا بھی ایڑی چوٹی کا ذور لگا لیں ، ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک بال مبارک بھی بیکا نہیں کرسکتے۔۔۔