Dar-us-Slam ©

Full Version: اہل حدیث بھای جواب دے
You're currently viewing a stripped down version of our content. View the full version with proper formatting.
:Salamاہل حدیث بھای جواب دے
آپ تو کہتے ہو تصوف جھوٹ ہے تو پھریہ کہاں سے پیدا ہو گے ہیں۔. پھر آپ کہتے کہ صرف اسم ذات کا ذکر کرنا منع ہے تو پھر آپ کے بزرگ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟ یعنی صرف اللہ اللہ کا ذکر کرنا،اگر ہم کیہں کے ہمیں انوارات ذکر کرنے سے نظر آتے ہیں تو بدعت وشرک ہو جاتا ہے،اور آپکے بزرگوں کو پورا کمرہ انوارات سے بھرا نظر آ گیا،تو عین اسلام ،بلکہ آپ کے لہے باعثِ فخر ہے ،پلیز کوی اہلحدیث جواب دے۔
کتاب کا لنک یہ ہے
مصنف مولانا عبدالمجید صاحب سوہدروی
ناشر اسلامی کتب خانہ سیالکوٹ
صفحات 32
محکم دلائل و براہین سے مزین متنوع و منفرد کتب پر مشتمل مفت آن لائن مکتبہ
<snipped>
اہلحدیث مکتبہ فکر پر برسوں سے یہ اعتراض چلا آ رہا ہے کہ یہ اولیاء کے منکر ہیں بلکہ گستاخ بھی ہیں۔اس اعتراض میں کتنی سچائی ہے اور اگر اہلحدیث منکر ہیں تو ان کا انکار کس نوعیت کا ہے ،اس کتاب کا بنیادی موضوع اور وجہ تالیف ہے ۔ اس کتاب کے مولف مولانا عبدالمجید خادم سوہدروی ہیں جو بجائے خود نابغہ روزگار ہستی ہیں ۔ موصوف رحمۃ اللہ علیہ نے مذکورہ تالیف میں کرامات کی حقیقت ، کراما ت کی شرعی حیثیت ،کرامت ،معجزہ اور استدراج میں فرق کا ذکر کیا ہے ۔ جس کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر خرق عادت امور کا صدورکسی نبی سے ہو تو وہ معجزہ ہے ، کسی عام مسلمان سے ہو تو کرامت ہے او راگر کسی غیر مسلم سے ہو تو استدراج ہے ۔ اسی طرح مولف موصوف نے اہلحدیث مکتبہ فکر کے حامل اولیاء کی کراما ت کا ذکر کیا ہے ۔ ان اولیاء میں درج ذیل بزرگ شامل ہیں ۔مولانا عبد الرحمن لکھوی ،مولانا غلام رسول قلعوی،قاضی محمد سلیمان منصور پوری ،مولانا عبداللہ غزنوی او رمولوی محمد سلیمان رڈروی رحمۃاللہ علیہم۔ موصوف نے اس کتاب میں یہ حقیقت بھی بھر پور طریقہ سے واضح کی ہے کہ کسی بھی ولی کے لیے حدیث و سنت کا متبع ہونا ضروری ہے اس کے بغیر ولایت کا دل میں خیال تک رکھنا جہالت ہے ۔
salam
Bhai aap nai kitab ka link to nahi dya. balkay in ki website ka link diya hai, behtar to ye hota aap kitab download ker k yahan upload kertay, Mere admin sai guzarish hai k Ghair muqallideen ki website ka link remove karen.

wasalam
السلام علیکم۔ یہاں شاید کوئی غیر مقلد نہیں آئے گا، اور اگر آیا بھی تو شاید جواب نہ دے، اسکے لئے ہم حق فورم پر کام کر رہے ہیں، سوال و جواب وہاں پوچھے جاتے ہیں۔ چنانچہ یہ عاجز اس تھریڈ کو غیر ضروری خیال کر کے بند کر رہا ہے۔
Reference URL's